Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لوٹن میں پاکستان نژاد نئی میئر کونسلر تہمینہ سلیم اور ڈپٹی میئر کونسلر بابا ٹونڈے اجیسولہ کی تعیناتی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لوٹن میں پاکستان نژاد نئی میئر کونسلر تہمینہ سلیم اور ڈپٹی میئر کونسلر بابا ٹونڈے اجیسولہ کی تعیناتی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: لوٹن کی پاکستا ن نژادنئی میئر کونسلر تہمینہ سلیم اور ڈپٹی میئر کونسلر باباٹونڈے اجیسولہ کو 16 جولائی 2024 کی شب کو کونسل چیمبر میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں باضابطہ طور پر تعینات کر دیا گیا ۔

پاکستانی اوریجن کونسلر تہمینہ سلیم جو بسکٹ وارڈ کی خدمت کرتی ہیں وہ 2019 سے کونسلر ہیں وہ قانون کے ایک گریجویٹ، سرگرم کارکن، رضاکارانہ سرگرمیوں اور کمیونٹی کاموں میں مصروف رہتی ہیں۔

اپنی تقرری پر کونسلر تہمینہ سلیم نے کہا ہے کہ قصبے کی نمائندگی کرنا ایک اعزاز اور اعزاز ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ لوٹن اگرچہ مختلف ثقافتوں اور شناختوں کا ٹاون ہے مگر ہم اپنے تنوع میں متحد ہیں اور یہی لوٹن کی سب سے بڑی طاقت ہے نئی میئر کے منتخب کردہ پانچ خیراتی اداروں میں لیول ٹرسٹ یونیفارم ایکسچینج، کری کچن، دی ویسٹ انڈین کمیونٹی ایسوسی ایشن کا لنچون کلب، فیلڈ آف ڈریمز اور فلسطینیوں کے لیے طبی امداد شامل ہیں۔ کونسلر باباٹونڈے اجیسولا 18 سال سے لوٹن میں مقیم ہیں۔

انہوں نے لاگوس اسٹیٹ یونیورسٹی (LASU) میں میڈیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں بیڈ فورڈ شائر یونیورسٹی سے اپلائیڈ کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایم ایس سی کیا۔ کونسلر اجیسولہ فی الحال آئی ٹی کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں اور نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں کام کر چکے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
52%
3 km/h
منگل
26 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف قتل کیس؛ پراسیکیوٹرز کی کارروائی مکمل، سوتیلی ماں ہی ’’اصل ولن‘‘ تھیں، والد کا عدالت میں بیان

12 نومبر, 2024

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں پی ایس ایونٹس کے زیراہتمام "انکریڈیبل پاکستانی ایوارڈز” تقریب کا انعقاد

20 مئی, 2024

میرپور ائر پورٹ سےغیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، بیرسٹر محمد آصف

2 نومبر, 2024

ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشن و ناردرن یورپ کا برمنگھم میں سالانہ ہیلتھ کنونشن

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں