Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان نژاد کونسلر خالد حسین بری بارو کونسل کے میئر منتخب ہوگئے، تمام کمیونٹیز کی خدمت کا عزم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان نژاد کونسلر خالد حسین بری بارو کونسل کے میئر منتخب ہوگئے، تمام کمیونٹیز کی خدمت کا عزم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بری: پاکستان نژاد کونسلر خالد حسین بری بارو کونسل کے سال 25-2024کے لئے مئیر منتخب ہو گئے۔ وہ پہلے مسلمان پاکستانی کنزرویٹو کونسلر ہیں جو مئیر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔

کونسلر خالد حسین جے پی متعدد بار کونسلر منتخب ہو چکے ہیں ان کا آبائی تعلق ضلع اٹک پاکستان سے ہے۔ان کی فیملی کئی دہائیوں سے بری میں مقیم ہے۔مئیر حلف برادری کی شاندار تقریب بری کونسل کے ٹاؤن ہال میں منعقدہ ہوئی جس میں قونصلیٹ جنرل پاکستان مانچسٹر محمد طارق وزیر ،ترکی کے قونصل جنرل ،کونسلر نائلہ شریف ،راجہ فیاض حان،طارق حان، مختلف کمیونٹیز کے افراد،کونسلر کے علاوہ نو منتخب مئیر خالد حسین کی فیملی اور عزیز و اقارب نے بھی شرکت کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد حسین نے کہا تھا کہ بھرپور کوشش ہو گی کہ وہ بری میں رہنے والی تمام کمیونٹیز کی خدمت کر سکیں۔نوجوان نسل تعلیم کاروبار کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی آگے آئے ۔کونسلر شہباز محمود عارف کا کہنا تھا کہ بری کے مسلمان پاکستانی کشمیری کمیونٹی کیلئے آج فخر کا دن ہے۔ایک پاکستانی نثراد ٹاؤن کا مئیر بنا ہے۔

لیبر کونسلر عمران رضوی ،کونسلر طاہر رفیق کا کہنا تھا کہ بری کونسل میں اگر چہ اکثریت لیبر پارٹی کے پاس ہے لیکن ہم کنزرویٹو کے ساتھ باور شئیر کر رہے ہیں جو کہ مقامی سیاست کے لیے خوش آمد اقدام ہیں ۔اس موقع پر مختلف کمیونٹی شخصیات موجود تھیں۔

نو منتخب مئیر کونسلر خالد حسین نے یونیورسٹی آف سنٹرل لنکا شائر نے بیچلر اور ماسٹر کی ڈگریاں حاصل کیں۔وہ رائل چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹنگ کے گریجویٹ بھی ہیں وہ پہلی بار 2004میں کونسلر منتخب ہوئے تھے۔

خالد حسین 2003میں مجسٹریٹ کے طور پر تعینات ہوئے اور 2007میں انہیں پریزائیڈنگ جسٹس کے عہدے پر فائز کیا گیا۔انہیں 2005میں لندن میں 7/7 دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد ہوم آفس ٹاسک فورس میں خدمات انجام دینے کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید پانے والے والدین کی سزا کیخلاف اپیل دائر

17 جنوری, 2025

پیر محمد عتیق الرحمن فیض پوری نے زندگی نظام مصطفیٰ اور تحفظ ناموس رسالتؐ کیلئے وقف کیے رکھی، علمائے کرام

17 اپریل, 2024

برمنگھم: قونصلیٹ آفیسر ملک آفتاب کی صاحبزادی وفات پا گئیں

15 جنوری, 2024

پاکستان اور یو اے ای نے متحدہ عرب امارات میں دوطرفہ مشق نصل البحر شروع کر دی

7 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں