Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ پولیس نے بڑی کارروائی، مایو ڈکیت گینگ کے 2 کارندے گرفتار، 10 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ پولیس نے بڑی کارروائی، مایو ڈکیت گینگ کے 2 کارندے گرفتار، 10 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
26 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مایو ڈکیت گینگ کے 2 کارندے گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او سرمد الیاس ملک کی قیادت میں تھانہ دینہ پولیس نے ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مایو ڈکیت گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے دورانِ ڈکیتی چھینی گئی رقم دس لاکھ روپے اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں ڈکیتی، چوری، راہزنی اور ناجائز اسلحہ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ ملزمان ویران سڑکوں پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق مایو گینگ 4 رکنی ہے اور دوسرے 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جلد ہی للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وےکے فنڈز جلد جاری کریں گے ، صوبائی وزیر صہیب احمد بھرتھ

6 جون, 2024

سوہاوہ میں 9 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

10 جنوری, 2024

دینہ میں بارش سے پھسلن کے باعث جی ٹی روڈ پر کوسٹر وین الٹ گئی، چار افراد زخمی

1 فروری, 2025

سوہاوہ: نور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم، ٹی ایچ کیو ہسپتال کو بچوں کی ادویات کا عطیہ

12 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں