Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں معمولی بارش نے میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں معمولی بارش نے میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ہونے والی معمولی بارش نے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا،سڑکوں پر بارشی پانی کھڑا ہونے سے میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کے لیے پانی کی نکاسی چیلنج بن گئی ،سول لائن روڈ ،سٹی ویگن اسٹینڈ، پولیس لائن روڈ، کمیلا روڈ سمیت اہم سڑکیں زیرآ ب آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں بدھ کے روز ہونے والی معمولی بارش سے شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیاجس کی بنیادی وجہ نکاسی آب کے نالوں کی بروقت صفائی ستھرائی اور نالوں پر قائم ہونے والی پختہ تجاوزات کا خاتمہ نہ ہونا ہے۔ بارشی پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدروفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیاہے کہ نکاسی آب کے نالوں پر قائم ہونے والی پختہ تجاوزات اور نالوں کی صفائی ستھرائی کروائی جائے تاکہ شہر کی سڑکوں پر جمع ہونے والے پانی کا خاتمہ ہو اور شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات ختم ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئلز کی تیاری اور رجسٹریشن برٹش کونسل کے گولڈپارٹنرادارہ SLS کالج سے کرائیں، بی ڈی او صبیح اعجاز

11 دسمبر, 2024

جہلم: سفید پوش طبقے کی خدمت ہمارا نصب العین ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

14 مارچ, 2026

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت ریلویز کا قلمدان سونپ دیا گیا

7 مارچ, 2025

رائٹ سائزنگ، پاکستان پوسٹ آفس میں کتنی پوسٹیں ختم کر دی گئیں ۔۔؟ جانیے

14 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں