Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ میں حسنین عباس عرف نینی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 6 موٹر سائیکل اور سپیئر پارٹس برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ میں حسنین عباس عرف نینی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 6 موٹر سائیکل اور سپیئر پارٹس برآمد

محمد وسیم
محمد وسیم
20 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ پولیس چوکی کی بڑی کارروائی، حسنین عباس عرف نینی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان ملک محمد اکرم کی زیرِ نگرانی انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ ملک نذر عباس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے اہم کارروائی میں حسنین عباس عرف نینی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار گینگ کے قبضہ سے مختلف مقامات سے چوری شدہ 6 موٹر سائیکل اور موٹر سائیکل سپیئر پارٹس برآمد کر لیے گئے۔ اس کے علاوہ منشیات فروشوں اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں بھی متعدد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔

ڈی ایس پی ملک محمد اکرم نے کہا کہ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلائی جا سکے۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ “جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں، ان کے خلاف جہلم پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن بلا تفریق جاری رہے گا تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اشیائے خوردنوش کی مصنوعی مہنگائی نے عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل بنادیا

8 دسمبر, 2024

جہلم کے علاقہ بہلولہ میں فری میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ و علاج

4 مئی, 2025

جہلم کے سیلاب متاثرین کی زندگی معمول پر لانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

23 جولائی, 2025

سوہاوہ: مین بازار بیوٹیفیکیشن منصوبے پر کام تیز کیا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

8 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں