Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: مین بازار بیوٹیفیکیشن منصوبے پر کام تیز کیا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: مین بازار بیوٹیفیکیشن منصوبے پر کام تیز کیا جائے، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
8 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل سوہاوہ کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے سوہاوہ مین بازار کی بیوٹیفیکیشن اسکیم کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اختر اسلام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے جاری ترقیاتی کاموں کے ہر پہلو اور تکنیکی جزئیات کا باریک بینی سے جائزہ لیا تاکہ کام کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے بازار کی تزئین و آرائش، فٹ پاتھوں کی تعمیر، اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور دیگر انتظامی امور کا بھی معائنہ کیا۔

میر رضا اوزگن نے اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر اور چیف آفیسر اختر اسلام کو ہدایت کی کہ جہاں کہیں بہتری کی گنجائش موجود ہو، وہاں فوری اصلاحی اقدامات کیے جائیں تاکہ منصوبہ جدید شہری تقاضوں اور عوامی ضروریات کے مطابق مکمل ہو سکے۔

انہوں نے واضح کیا کہ سوہاوہ مین بازار کی بیوٹیفیکیشن شہریوں کو بہتر اور خوشگوار ماحول فراہم کرے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے زور دیا کہ معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے اور تمام مراحل مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں نو تعینات ایس پی انویسٹیگیشن محمد سکندر گوندل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

27 جنوری, 2026

جہلم پولیس کی اہم کارروائیاں، دو ملزمان اور چرس اور شراب سمیت گرفتار

7 جنوری, 2025

محرم الحرام؛ ضلع جہلم میں انجینئر محمد علی مرزا سمیت 17 علماء کی تقاریر پر پابندی عائد

8 جولائی, 2024

یوم شہادت حضرت علیؑ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم

12 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں