Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں ایم ڈی کیٹ 2025 کے داخلے بغیر فیس کے شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں ایم ڈی کیٹ 2025 کے داخلے بغیر فیس کے شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ آف پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ جہلم میں ایم ڈی کیٹ (MD CAT) 2025 کے داخلے بغیر کسی فیس کے باضابطہ طور پر شروع ہو چکے ہیں۔ یہ اقدام میڈیکل کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہشمند طلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر (کالجز) پروفیسر حماد رضا اعوان نے طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ میں داخلہ حاصل کرنا میڈیکل کے شعبے میں کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو میڈیکل کے شعبے میں نمایاں مقام دلانے کے لیے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ایم ڈی کیٹ میں بروقت داخلہ کروائیں۔

پروفیسر حماد رضا نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کی یہ کاوش نہ صرف تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کر رہی ہے بلکہ غریب اور متوسط طبقے کے طلبہ و طالبات کے لیے بھی مواقع کے دروازے کھول رہی ہے۔ انہوں نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے کالج کیمپس کا وزٹ کریں تاکہ تمام تر تفصیلات براہِ راست حاصل کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرائے عالمگیر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن ہلاک

1 جنوری, 2024

عام انتخابات: جہلم میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری، تگڑے امیدوار سامنے آ گئے

23 دسمبر, 2023

دینہ میں 16 سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا اشتہاری مجرم گرفتار

1 مئی, 2026

جہلم: سینئر صحافی عبدالغفار کے چھوٹے بھائی محبوب حسین کی رسم قل ادا کر دی گئی

27 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں