Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دستاویز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1980 روپے میں دستیاب ہے۔ اسی طرح چینی یوٹیلیٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ کی نسبت 11 روپے سے زائد مہنگی ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 155 روپے کلو اور اوپن مارکیٹ میں 144 روپے کلو میں دستیاب ہے۔ اسی طرح سیلا چاول یوٹیلیٹی اسٹورز پر اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں 31 روپے مہنگے ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں چاول 314 روپے میں دستیاب ہیں جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 345 روپے میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کشمیری مہاجرین کیلئے مختص پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کرپشن، تین افسران گرفتار

3 جولائی, 2025

انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے نتائج کا اعلان کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

4 اگست, 2024

جہلم میں موسم سرما کی تاخیر سے مچھلی فروشوں کا کاروبار متاثر، ڈھابوں پر رونقیں بحال نہ ہو سکیں

3 نومبر, 2025

ضلع جہلم کے سکولوں سے متعلق اہم ہدایات جاری

13 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں