Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد سوا کروڑ تجاوز کرگئی، کتنے پاکستانی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی تعداد سوا کروڑ تجاوز کرگئی، کتنے پاکستانی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکیوں کی تعداد ایک حالیہ جائزے کے مطابق ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، جو کہ مملکت کی آبادی کا ایک قابل ذکر حصہ ہیں۔

مملکت میں رہائش پذیر غیر ملکی شہریوں کی تفصیلات کے مطابق، 175 سے زائد مختلف قومیتیں سعودی عرب میں آباد ہیں، ان غیر ملکیوں میں مردوں کا تناسب 76 اعشاریہ 5 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 23 اعشاریہ 5 فیصد ہے، جو ملک میں غیر ملکی کارکنان کی سماجی ترکیب کو ظاہر کرتا ہے۔

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی 40 لاکھ سے زائد خاندانوں پر مشتمل ہیں، اور ہر خاندان میں اوسطاً 2 اعشاریہ 7 افراد شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ تعداد میں بنگلہ دیشی باشندے موجود ہیں، جن کی تعداد 21 لاکھ ہے، جو مملکت میں مجموعی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کا 15 اعشاریہ 8 فیصد بنتا ہے، اس کے بعد دوسرے نمبر پر ہندوستانی کمیونٹی 18 لاکھ 88 ہزار سے زائد یعنی 14 اعشاریہ 1 فیصد جبکہ پاکستانی کمیونٹی 18 لاکھ سے کچھ زائد یعنی 13 اعشاریہ 6 فیصد کے ساتھ نمایاں ہیں۔

دیگر اہم قومیتوں میں یمنی باشندے ایک لاکھ 80 ہزار یعنی 13 اعشاریہ 5 فیصد اور مصری باشندے 14 لاکھ یعنی 11 فیصد شامل ہیں، ان کے علاوہ، سوڈانی باشندوں کی تعداد 8 لاکھ 19 ہزار یعنی 6 اعشاریہ 1 فیصد، فلپائنی باشندوں کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار یعنی 5 اعشاریہ 4 فیصد اور شامی باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار یعنی 3 اعشاریہ 4 فیصد بنتی ہے۔

دیگر قومیتوں کی فہرست میں لبنانی، نیپالی اور اردنی بھی شامل ہیں، جن کی تعداد بالترتیب 2 لاکھ 97 ہزار یعنی 2 اعشاریہ 2 فیصد،  2 لاکھ سے زائد یعنی 1 اعشاریہ 5 فیصد اور 18 لاکھ یعنی 13 اعشاریہ 4 فیصد بنتی ہے۔

یہ اعداد وشمار سعودی عرب میں موجود غیر ملکی باشندوں کی متنوع قومیتوں اور ان کی تعداد کا واضح انداز پیش کرتے ہیں، جو مملکت کے معاشرتی اور ثقافتی تنوع کا ایک اہم حصہ ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب؛ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

22 جنوری, 2025

نیویارک؛ کرپٹو کرنسی میں 20 لاکھ ڈالر کا فراڈ

12 جنوری, 2025

شوہر سے جھگڑے پر 15 سالہ لڑکوں سے جنسی تعلق بنانے پر خاتون گرفتار

4 فروری, 2024

یورپ میں قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع نے روایتی ایندھن پر سبقت حاصل کرلی

10 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں