Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے، گیلپ پول میں دلچسپ انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ووٹرز نے رائے دی ہے کہ اگر انہوں نے اپنی پارٹی کو ووٹ نہ دیا تو پی ٹی آئی کو دیں گے۔

گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول میں دلچسپ انکشاف ہوا ہے، جس میں دیگر جماعتوں کے ووٹرز کی پہلی پسند تحریک انصاف نظر آئی۔

سروے میں ووٹرز کی اپنی جماعت کے علاوہ ووٹ دینے کے لیے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے ووٹر کی پہلی پسند تحریک انصاف تھی۔

ایگزٹ پول کے نتائج کے مطابق ن لیگ میں 17 فیصد افراد اپنی جماعت کے علاوہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں۔

پیپلز پارٹی 16 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پیپلز پارٹی کے ووٹرز میں 27 فیصد پی ٹی آئی، 16 فیصد ن لیگ، 1 فیصد کا جھکاؤایم کیو ایم پاکستان کی جانب ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان میں اکثریت یعنی 48 فیصد اپنی جماعت کے علاوہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے لئے راضی نظر آئے۔(ن)لیگ کو 5 فیصد، پیپلز پارٹی کو ایم کیو ایم کے 4 فیصد ووٹر کی حمایت ملی۔

دوسری طرف تحریک انصاف کے ووٹرز میں تینوں جماعتوں کے لیے نرم گوشہ نہ صرف کم نظر آیا بلکہ حمایت میں مزید کمی آئی۔

2018 میں 19 فیصد جبکہ 2024 میں پی ٹی آئی کے 8 فیصد ووٹر ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار نظر آئے۔

پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے 21 فیصد کے بجائے 8 فیصد ووٹ دینے کے لیے رضا مند تھے جبکہ ایم کیو ایم کو تحریک انصاف کے صرف 2 فیصد ووٹر کی حمایت ملی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فواد چوہدری کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کردی

29 جنوری, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، منشیات فروش و شراب سپلائر گرفتار

19 ستمبر, 2025

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا کمی؟

13 فروری, 2024

سوہاوہ: منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید و جرمانے کی سزا

26 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں