Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات: ضلع جہلم میں انتخابی گہما گہمی شروع، ووٹر تاحال انتخابات سے لاتعلق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات: ضلع جہلم میں انتخابی گہما گہمی شروع، ووٹر تاحال انتخابات سے لاتعلق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کیلئے سیاست دانوں کی جانب سے ضلع بھر میں انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے مگر ووٹرز ابھی تک ان انتخابات سے لا تعلق دکھائی دیتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو اپنے مخالفین پر نفسیاتی برتری ضرور حاصل ہے مگر دوسری طرف دو قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر لاکھوں نوجوان ووٹرزجو اپنا حق رائے دیہی پہلی دفعہ استعمال کرنے جا رہے ہیں جن کی ہمدردیاں پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اسی وجہ سے مسلم لیگ ن کے حلقے خوف زدہ ہیں۔

بہر حال آنے والے دنوں میں انتخابی مہم میں تیزی آئے گی۔ پیپلز پارٹی نے بھی اپنے اپنے پینل میدان میں اتارے ہیں جبکہ دیگر جماعتوں کے امیدوار بھی میدان میں موجود ہیں جس کی وجہ سے بیلٹ پیپر خاصا لمبا اور بھر پور ہوگا۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے الیکشن کمیشن کی طرف سے کیے جانے والے سنجیدہ اقدامات کی روشنی میں بہر حال یہ بات بڑے وثوق سے کی جا سکتی ہے کہ آٹھ فروری کے انتخابات کے ملتوی ہونے کااب کوئی امکان نہیں۔

چند شہریوں نے کہا کہ بہر حال انتخابی مہم درمیانے انداز میں چل رہی ہے، مقامی اخبارات میں انتخابی مہم کے اشتہارات کے حوالے سے کام مکمل طور پر کھٹائی کی نظر ہے جس سے بخوبی اندازہ ہ لگایا جاسکتا ہے کہ امید زیادہ تر سوشل میڈیا پر انحصار کر رہے ہیں حالانکہ الیکشن 8 فروری کو سوشل میڈیا پر نہیں پولنگ اسٹیشنوں پر لڑا جائے گا۔

بزرگ شہریوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے امید اوروں کو کافی سہولتیں حاصل ہیں اور یہ وہ سہولتیں ہیں جو 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیداوروں کیلئے تھیں اور راتوں رات مسلم لیگ ن کے امیدوار پی ٹی آئی میں شامل کروا لئے گئے تھے، تاریخ اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے مسلم لیگ ن اس وقت نادیدہ قوتوں کی فیورٹ جماعت ہے۔

نوجوانوں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ہی پڑے گا اور اب دیکھنا یہ ہے کہ نوجوان ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنوں تک رسائی حاصل ہو سکے ہوگی؟ ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مہنگائی کے مارے غریب عوام کو بڑا دھچکا

22 اگست, 2024

دینہ: ایف بی آر اور محکمہ ایکسائز کی مشترکہ کارروائی، نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ و غیر قانونی سگریٹس نذر آتش

18 فروری, 2026

جہلم پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 شراب سپلائرز گرفتار

9 جنوری, 2024

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے آنے والا ایک اور اشتہاری مجرم گرفتار

8 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں