Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جنسی درندوں نے 11 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی وائرل کر دی، ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جنسی درندوں نے 11 سالہ لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو بھی وائرل کر دی، ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
2 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں جنسی درندوں نے نویں جماعت کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنا کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ کالا گجراں کے علاقہ میں دو نوجوانوں آریان اور واصف نے مشین محلہ نمبر 3 جہلم کے رہائشی 11 سالہ نویں جماعت کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم آریان اور واصف نے لڑکے کو ورغلا کر ایک زیر تعمیر مکان میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور لڑکے کی ویڈیو بنا کر واٹس ایپ گروپوں اور سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آریان نے ایک سال قبل بھی فوجی مل گراؤنڈ کے قریب 11 سالہ لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکے سے بدفعلی کے شواہد ملے ہیں۔

تھانہ کالا گجراں پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ دوران ریمانڈ ملزمان سے ویڈیو فلم برآمد کی جائے گی اور ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پلانٹ فار پاکستان دراصل پلانٹ فار فیوچر ہے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی

21 مارچ, 2025

پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

1 فروری, 2025

اڈیالہ جیل دور نہیں، ’لوگ‘ جاکر عمران خان سے بات کرسکتے ہیں، فیصل چوہدری

15 نومبر, 2024

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان معاشی، سفارتی، دفاعی کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، بلال اظہر کیانی

26 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں