Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کوئی کمی نہ ہوسکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ضلع جہلم کے مسافر کرایوں میں کسی بھی قسم کے ریلیف سے محروم ہیں۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم دلچسپی کے باعث ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی، جس کے باعث شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یکم مارچ کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا، تاہم ماضی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ بھی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

اس غفلت کے باعث ضلع کے اندرون اور بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کے مالکان بدستور من مانی کرتے ہوئے پرانے کرایے وصول کر رہے ہیں، جبکہ گڈز ٹرانسپورٹ کے اڈہ مالکان بھی سابقہ نرخوں پر ہی کرایے لے رہے ہیں اور انہیں روکنے والا کوئی نہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جب بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو فوری طور پر کرایوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے، لیکن جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچتا۔

شہریوں نے چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس مسئلے کا نوٹس لیتے ہوئے مسافروں کو ریلیف فراہم کریں اور کرایوں میں کمی کو یقینی بنائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پانی ملے مضر صحت گوشت کی فروخت، شہریوں کی زندگیاں اجیرن

27 نومبر, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، چوہدری تسنیم ناصر

27 دسمبر, 2023

پیر سے اسکول صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبا کے لئے اہم خبر

4 اپریل, 2025

سیلاب میں پھنسے 400 افراد کی جان بچانے پر جہلم پولیس کی جرأت قابلِ تعریف ہے، مریم نواز

18 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں