Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کا بہادر سپوت لانس نائیک عمران علی مادرِ وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کا بہادر سپوت لانس نائیک عمران علی مادرِ وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

عامر کیانی
عامر کیانی
19 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے ایک اور بہادر سپوت نے مادرِ وطن پر جان نچھاور کر دی، شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شہیدوں اور غازیوں کی دھرتی جہلم کا ایک اور سپوت وطن پر قربان ہو گیا۔ لانس نائیک عمران علی بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران شہید ہوئے۔

لانس نائیک عمران علی 18 ستمبر کو گوادر سے تربت جا رہے تھے کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں تین جوان شہید اور چار زخمی ہوئے۔ شہید عمران علی ان میں شامل تھے۔

@jhelumupdates جہلم کا بہادر سپوت لانس نائیک عمران علی شہید… ماں اور بہنوں کا سہارا وطن پر قربان #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

شہید کے والد بچپن ہی میں وفات پا گئے تھے جبکہ وہ اپنی والدہ اور تین بہنوں کے اکلوتے سہارا تھے۔ شہید عمران علی کی شادی صرف چار ماہ قبل ہوئی تھی۔ وہ چند روز قبل ہی چھٹی گزار کر دوبارہ فرائض کی انجام دہی کے لیے بلوچستان گئے تھے۔

شہید عمران علی کی نمازِ جنازہ جہلم کے علاقے ڈھوک وہاب دین میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ فوجی افسران، شہریوں اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

اس موقع پر فوجی افسران نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور ان کی لازوال قربانی کو سلامِ عقیدت پیش کیا۔

شہریوں اور شرکاء نے کہا کہ لانس نائیک عمران علی کی قربانی مادرِ وطن کے دفاع کے عزم کی عکاسی کرتی ہے اور پوری قوم ان کے خاندان کے غم میں شریک ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں سموگ میں اضافے کا باعث بننے اور آلودگی پھیلانے پر 2 بھٹے سیل

28 دسمبر, 2023

جہلم میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لیموں عوام کی پہنچ سے دور

28 مئی, 2024

جہلم میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

28 جون, 2025

دینہ پولیس نے 16 سالہ گمشدہ لڑکے کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا

11 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں