Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان نژاد اویس حسین نے گلاسگو یونیورسٹی میں نیا ریکارڈ بنالیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان نژاد اویس حسین نے گلاسگو یونیورسٹی میں نیا ریکارڈ بنالیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: ایک برٹش پاکستانی نوجوان اویس حسین نے گلاسگو یونیورسٹی میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

انہوں نے سول انجینئرنگ میں ایم ایس سی نہ صرف امتیازی پوزیشن کے ساتھ حاصل کی ہے اور پورے کورس کے 5سال میں فرسٹ آتے رہے ہیں بلکہ انہوں نے تین مختلف اداروں کی طرف سے اعلیٰ ترین کارکردگی کے خصوصی ایوارڈز بھی حاصل کئے ہیں۔

اس پر نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ اویس حسین کے اساتذہ نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے اور ان کی ایک ٹیچر نے خصوصی طور پر ان کے ساتھ تصویر بنوائی۔ اویس حسین نے بتایا کہ یہ سب میرے والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔

اویس کے والد میجر ماجد حسین نے کہا کہ اس ملک میں ہمارے بچوں کو پڑھائی میں آگے بڑھنے کے لئے بے پناہ مواقع ہیں۔ یہاں پر دنیا کا بہترین تعلیمی نظام ہے، میری تماموالدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم پر پوری توجہ دیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس وقت تقریباً تین لاکھ کے قریب برٹش پاکستانی نوجوان سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اگر انہوں نے محنت سے تعلیم حاصل کی تو اگلے دس سے پندرہ سالوں کے درمیان یہ برطانیہ میں زندگی کے ہر شعبے میں ایک نمایاں کردار ادا کر رہے ہوں گے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
67%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ آنے والے غیر ملکیوں کیلئے آمدن کی حد کم کر دی گئی

23 دسمبر, 2023

مسلم لیگ (ن)فرانس کی تنظیم سازی زیر غور ہے، بیرسٹر امجد ملک

20 دسمبر, 2024

برطانیہ کی وزیر برائے انصاف شبانہ محمود کون ہیں؟

6 جولائی, 2024

برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی ہر شعبے میں حصہ لے، افضل خان

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں