Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: دکانداروں نے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: دکانداروں نے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے دکانداروں نے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا طوفان برپاء کرکے رکھ دیا۔ دکانداروں نے من پسند نرخ مقرر کر کے اشیاء کی فروخت شروع کر دی، شہری ماہ رمضان کے بابرکت مہینے میں تاجروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کیے جانے والے نرخوں پر عملدرآمد کروانے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں ، خود ساختہ مہنگائی کے باعث شہریوں کی چیخیں نکل رہی ہیں، ضلعی انتظامیہ تاجروں کو سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتی ہے۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان شروع ہوتے ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں۔ غریب سفید پوش، متوسط طبقہ کے افراد سبزی ، فروٹ استعمال کرنے سے عاری ہو چکے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ بکرے کا گوشت، گائے کا گوشت، مرغی کا گوشت ، سبزیاں اور دیگر اشیاء خوردونوش خریدنا عوام کی پہنچ سے دور نکل چکے ہیں۔ غریب و غربا ء اور سفید پوش طبقے کے افراد تاجروں کی خود ساختہ مہنگائی کی وجہ سے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خود ساختہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے سختی سے احکامات جاری کریں اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کریں تاکہ مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محتسب پنجاب نے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا

26 فروری, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 315 افراد کی چیکنگ مکمل

26 مارچ, 2025

آئیسکو سب ڈویژن 2 جہلم کے کمرشل سپرنٹنڈنٹ محمد نعیم 39 سالہ شاندار سروس کے بعد ریٹائر

30 اگست, 2025

جہلم میں بیکری اشیاء کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی، سستا آٹا اور مہنگی ڈبل روٹی، عوام پر ظلم

19 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں