Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: طبی مراکز کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

طبی مراکز کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: طبی مراکز کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے اور ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، چھوٹے طبی مراکز سے کم وسائل والے شہریوں کو مفت طبی سہولیات پہنچانا پنجاب حکومت کا مشن ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے شاندار چوک میں واقع ای اینڈ ڈی سینٹر میں دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے طبی مرکز کے ریکارڈ اور بلڈنگ کا جائزہ لیا۔ سینٹر میں نومولود بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکوں، پولیو ویکسین، حاملہ عورتوں کے لئے ادوایات اور ٹیسٹوں بارے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر نے سنٹر میں علاج کی غرض سے آئے ہوئے مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے طبی سہولیات بارے تفصیلات حاصل کیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: شہید کانسٹیبل محمد سعید کی 12ویں برسی، پولیس افسران کی لحد پر فاتحہ خوانی اور سلامی

26 اپریل, 2026

جہلم پولیس کا جوئے کے اڈوں پر چھاپہ، 14 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

2 نومبر, 2025

جہلم میں جنگلی خرگوش کا غیر قانونی شکار کرنے والا شکاری گرفتار

4 جولائی, 2024

جہلم میں یومِ یکجہتی کشمیر پورے جوش و خروش سے منایا جائے گا، انتظامیہ نے پلان ترتیب دے دیا

28 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں