Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی کی عدالت کا تاریخی فیصلہ؛ ٹریفک حادثے کے شکار ڈیلیوری رائیڈر کو 50 لاکھ درہم کا معاوضہ مل گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی کی عدالت کا تاریخی فیصلہ؛ ٹریفک حادثے کے شکار ڈیلیوری رائیڈر کو 50 لاکھ درہم کا معاوضہ مل گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: دبئی میں ٹریفک حادثے کے شکار ڈیلیوری رائیڈر کو عدالتی فیصلے کے نتیجے میں 37 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد کے برابر معاوضہ مل گیا۔

خلیج ٹائمز کے مطابق ایک 22 سالہ گروسری ڈلیوری رائیڈر کو 50 لاکھ درہم ( تقریباً 37 کروڑ 92 لاکھ 20 ہزار پاکستانی روپے ) بطور معاوضے سے نوازا گیا جو ایک ٹریفک حادثے کے باعث فالج کا شکار ہوگیا تھا، شفین عمر کملی کو حادثے کے بعد 100 فیصد فالج کا سامنا کرنا پڑا۔

دبئی کی ایک عدالت نے گزشتہ ماہ معاوضہ دینے کا فیصلہ سنایا تھا، جس کے بعد یہ رقم پیر کو ایک کانفرنس کے دوران شفین کے والدین کے حوالے کر دی گئی، متاثرہ شخص کے وکلاء کا کہنا ہے کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے جس سے متاثرہ شخص کو اپنی صحت دوبارہ بحال کرنے کے لیے اپنا علاج جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔

بتایا گیا ہے کہ متاثرہ ڈیلیوری رائیدر شفین العین میں ایک کریانہ کی دکان پر کام کرتا تھا، اپنے روز مرہ کے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران ایک آرڈر ڈیلیور کرنے جا رہا تھا کہ ایک عرب نوجوان کی گاڑی نے اسے ٹکر مار دی اور وہ گاڑی وہاں بغیر رکے ہی بھاگ نکلی۔

کیس کی پیروی کرنے والے قریبی ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ دیلیوی رائیڈر کو معاضہ حاصل کرنے میں حائل رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے میں ایک سال لگا۔

فرانگلف ایڈووکیٹس کے ڈائریکٹر اور کنسلٹنٹ انیس عیسیٰ نے بتایا کہ "حکام نے سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنے اور حادثے کی وجہ جاننے کے ساتھ ساتھ ڈرائیور کو تلاش کرنے کے لیے بہت محنت کی، جس کے بعد عدالت میں کیس کی کارروائی مکمل ہونے پر سانئے جانے والے فیصلے کے نتیجے میں انشورنس کمپنی نے معاوضہ ادا کیا، ڈرائیور کو اس کی لاپرواہی پر 5 ہزار درہم جرمانہ کیا گیا، متاثرہ ڈیلیوی رائیڈر کے خاندان کو قانونی اخراجات کی مد میں 73 ہزار درہم اضافی بھی دیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

11 جنوری, 2024

سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری

15 فروری, 2025

امریکا میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی

28 مارچ, 2024

سعودی عرب میں اس سال عید الفطر میں ملازمین اور طلبا کو لمبی چھٹیاں مل گئیں

13 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں