Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں اور ہوٹلز سیل، بھاری جرمانے عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں اور ہوٹلز سیل، بھاری جرمانے عائد

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
12 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان اور پیرا فورس کے انچارج ظہیر عباس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور ہوٹل مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا، جس کے نتیجے میں متعدد دکانیں اور ہوٹلز سیل کر دیے گئے جبکہ کئی افراد کو بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں اچانک چیکنگ کے دوران مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے والے کاروباری مراکز کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے دوران متعدد دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو وارننگ کے ساتھ جرمانے کیے گئے جبکہ مسلسل خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانیں سیل کر دی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور وقت کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ دکاندار اور ہوٹل مالکان مقررہ اوقات کی پابندی کریں، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی بھی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
46%
4 km/h
منگل
37 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: گرلز ہائی سکول میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے جہلم پولیس کی موک ایکسرسائز

18 دسمبر, 2025

دینہ: مین بازار کو ماڈرن بازار بنانے کا منصوبہ، خوبصورت دروازوں کی تنصیب کا کام شروع

11 مئی, 2026

سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

25 اپریل, 2024

دینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34 سالہ رکشہ ڈرائیور قتل

10 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں