Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کھاد مافیا بے لگام، یوریا کھاد ضلع بھر میں نایاب ہو گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کھاد مافیا بے لگام، یوریا کھاد ضلع بھر میں نایاب ہو گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ زراعت کے ذمہ داران صرف دفاتر تک محدود ہو کر رہ گئے، پودوں کے ذریعہ اہلکار کمائیاں کرنے میں مصروف، شہر سمیت ضلع بھر میں کھاد مافیا کھاد کی بلیک میں فروخت، ناجائز منافع خور کسانوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں سرگرم ہیں جبکہ کسان سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں کھاد مافیا ایک بار پھر ضلعی انتظامیہ کے قابو سے باہر ہو گیا، سونا یوریا کھادضلع بھر میں نایاب ہوگئی، گندم کی فصل کو اس وقت یوریا کھاد کی اشد ضرورت ہے۔

کھاد مافیا کے گوداموں میں کھاد کے انبار لگے ہوئے ہیں اور اسوقت کسان یوریا کھاد کی ایک ایک بوری کے لیے ترس رہے ہیں، کسانوں کا استحصال کرتے ہوئے کھاد مافیا کھاد سٹا ک کر کے کھاد پر پنجے جمائے بیٹھا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کھاد کی فراہمی میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔

سونا یوریا کھاد کی سرکاری قیمت 3450 ہے جبکہ مارکیٹ میں نان رجسٹرڈ ڈیلرز 5000 روپے میں فروخت کر رہے ہیں، گوارا کھاد کی قیمت 3210 روپے مقرر ہونے کی باوجود بلیک میں 4300 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

یوریا کھاد کی قلت یونہی جاری رہی تو گندم کی فصل کی پیداوار شدید متاثر ہوگی اور غذائی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اساتذہ کے لئے خوشخبری،بڑی پابندی اٹھا لی گئی

7 مارچ, 2025

کریانہ سٹورز کے مالکان کا اشیاء کی قیمتوں کے حوالے سے نئی پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار

27 اکتوبر, 2023

جہلم میں ٹرین کی زد میں آ کر 40 سالہ شخص جاں بحق

7 اگست, 2024

جہلم: چادر چار دیواری کا تقدس پامال، ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دینے والے 3 اشتہاری ملزمان گرفتار

2 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں