Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 43 سالہ شخص قتل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 43 سالہ شخص قتل

عامر کیانی
عامر کیانی
7 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں پیر خانہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 43 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر کے علاقے پیر خانہ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 43 سالہ بشارت کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا اور حملہ آور واردات کے بعد گاڑی میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم شخص نے مقتول کو فون کال کر کے گھر سے باہر بلایا، جیسے ہی وہ گھر سے باہر آیا تو پہلے سے موجود ملزمان نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ 43 سالہ بشارت شدید زخمی ہونے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

لواحقین نے بتایا کہ مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی اور گھر میں کہرام مچا ہوا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جس نے شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی سے 5 فیڈر ٹرپ کر گئے، ایک فیڈر جل گیا، بجلی 9 گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال

4 جولائی, 2024

ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی جہلم میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

10 اکتوبر, 2024

جہلم: ارشد محمود بٹ 30 سالہ خدمات کے بعد ریٹائر، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پروٹوکول سے رخصتی

6 اگست, 2025

الیکشن کمیشن جہلم کی نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر سے سنے گا

28 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں