Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ملک میں تعلیمی انقلاب برپا کرکے ہی ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ملک میں تعلیمی انقلاب برپا کرکے ہی ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دنیاء کی ترقی یافتہ اقوام کا مقابلہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ ہماری آنیوالی نسلیں تعلیم کے معیار کو پہنچانیں جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی وابستہ ہو، پاکستان کی ترقی کے لئے معیار ِتعلیم کو بہتر اور بلند کرنا ہمارا عزم ہے ، ملک میں تعلیمی انقلاب برپا کرکے ہی ترقی کی منازل طے کی جا سکتی ہیں ۔

ان خیالات کا اظہارشہر کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے انجمن تعلیم الاسلام شمالی محلہ جہلم میںگزشتہ سال کے پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہوئے مقامی اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ضروری ہے پاکستان تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہاہے ، یہ ملک اولیاء کرام اور بزرگان دین کی محنتوں کا ثمر ہے۔

سید خلیل کاظمی نے کہا کہ پاکستان حاصل کرنے کے لئے نوجوانوں کی شہادتیں ہوئیں ،عورتو ں کی عصمت دری کی گئی ، لیکن آج چند خاندانوں نے اس پاک سرزمین کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے ، ہر طرف بدامنی ، لوٹ کھسوٹ ، کرپشن دنگا فساد برپا کرنے کی سازشیں کی جاتی ہیں ، ناموس رسالت ﷺ اور ختم نبوت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ، اس کے لئے بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرے کو فاطمۃ الزھرہؓ جیسے کردار کی حامل ماؤں کی ضرورت ہے اور نوجوان نسل کو امام حسین ؓ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر معاشرتی اور اخلاقی اقدار کو بہتر بنانے کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک میں اسکولز کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

24 فروری, 2025

جہلم پولیس کے 12 کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او نے رینک لگا دیے

15 مارچ, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، دو ملزمان منشیات سمیت گرفتار

13 مئی, 2025

تنخواہ دار طبقے پر مالی بوجھ کم کریں گے اور کاروبار دوست ماحول فراہم کیا جائے گا، بلال اظہر کیانی

24 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں