Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہنڈا125 سود کے بغیر قسطوں پر لینے کے خواہمشندوں کیلئے پلان سامنے آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہنڈا125 سود کے بغیر قسطوں پر لینے کے خواہمشندوں کیلئے پلان سامنے آگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ہوشربا مہنگائی کے اس دور میں پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہنڈا سی جی 125کی قیمت بھی بڑھتی ہوئی 2لاکھ 34ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے اور عام آدمی کی یہ سواری عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔ بہرحال بینک الفلاح کی طرف سے اپنے کسٹمرز کو یہ موٹرسائیکل بلاسود اقساط پر مہیا کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک الفلاح کے صارفین تین اور چھ ماہ کے اقساط پلانز میں ہنڈا 125بغیر سود کے حاصل کر سکتے ہیں۔ تین ماہ کے پلان میں صارفین کو ماہانہ 78ہزار 300روپے قسط ادا کرنی ہو گی جبکہ 6ماہ کے پلان میں ماہانہ قسط 39 ہزار 150روپے ہو گی۔

اقساط کے علاوہ بینک کی طرف سے تین ماہ کے پلان میں اڑھائی فیصد اور 6ماہ کے پلان میں 5فیصد پراسیسنگ فیس وصول کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • عبدالرحمن نے کہا:
    7 جون, 2024 وقت 12:41 شام

    بہت اچھی کاوش ہے لیکن ریٹ بہت زیادہ ہو گئے ہیں انکی ایک پر اچھا خاصا فرق پڑے گا ۔ابھیںبھی ہوش کے ناخن لیں ورنہ نوکیا موبائلز کی طرح برباد ہو جایں گے

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم اور کھاریاں کی ٹیموں کے مابین جہلم میں ایک روزہ سرکل کبڈی میچ کا انعقاد

29 اکتوبر, 2024

دینہ میں 24 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی اور غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

21 اگست, 2024

سوہاوہ: سابق وائس چیئرمین یوسی پنڈ متے خان کا چوہدری زاہد اختر اور راجہ یاور کمال کی حمایت کا اعلان

3 فروری, 2024

محتسب پنجاب نے زیر التواء درخواستوں میں 75 لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد کا قانونی ریلیف فراہم کر دیا

26 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں