Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیرا شاہ غازی دمڑی والی سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز 24 فروری سے ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیرا شاہ غازی دمڑی والی سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز 24 فروری سے ہوگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: حضرت پیرا شاہ غازی المعروف دمڑیاں والی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس 24/25 فروری بروز ہفتہ اتوار حسب سابق روایت مذہبی جوش و جذبہ سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

عرس پاک کی جملہ تقریبات سجادہ نشین دربارِ عالیہ کھڑی شریف صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش کی سرپرستی میں پیرا شاہ ہاؤس کھڑی شریف میں منعقد کی جائیں گی۔ عرس کی تقریبات کو بطریق احسن سرانجام دینے کے لئے پیرا شاہ ہاؤس کھڑی شریف میں سجادہ نشین صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش کی صدارت میں خدام و منتظمین کو طلب کر کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حضرت پیرا شاہ غازی المعروف دمڑیاں والی سرکار کے سالانہ عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز 24 فروری بروز ہفتہ بعد نمازِ عصر تلاوت قرآن پاک وختمات سے کیا جائے گا۔ بعداز نمازمغرب محفل ذکر و نعت ہوگی بعد ازاں مزار غازی قلندر پر غسل، چادر پوشی و گل پاشی کی تقریب منعقد ہو گی۔

بعداز نماز عشاء محفل وعظ و تبلیغ ہو گی۔ 25 فروری بروز اتوار بعد نماز ازفجر تلاوتِ قرآن مجید اور ختمات کی محفل منعقد ہوگی۔ دن 10 بجے تا نمازِ ظہر وعظ و تبلیغ کی محفل ہوگی۔ ظہر تا مغرب قافلوں کی آمد و استقبال اورسجادہ نشین صاحبزادہ میاں محمد عمر بخش سے زائرین کی ملاقات کا سلسلہ ہوگا۔

بعد نمازِاز مغرب پیرا شاہ ہاؤس پر عظیم الشان تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس منعقد ہو گی جس میں ملک کے نامور علماء ومشائخ کی شرکت متوقع ہے۔ شب 10 بجے محفل سماع ہوگی اور بوقت فجر سجادہ نشین اختتامی دعا فرمائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ٹیلنٹ پروموٹنگ لیگ سیزن ون کا شاندار اختتام، ہمبوہیل الیون نے سنسنی خیز فائنل جیت لیا

11 جون, 2025

جہلم میں محکمہ انہار کی اراضی و سرکاری رقبہ جات پر قبضے کا انکشاف

10 فروری, 2024

سوہاوہ: 1996ء کے میٹرک کلاس فیلوز کی 29 سال بعد شاندار ملاقات، اساتذہ کو خراجِ تحسین

13 مئی, 2025

جہلم میں مصنوعی مہنگائی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش تماشائی، شہریوں کا شدید احتجاج

8 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں