Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں فلیش فلڈ سے تباہی، 23 ہزار افراد متاثر، امدادی کارروائیاں جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں فلیش فلڈ سے تباہی، 23 ہزار افراد متاثر، امدادی کارروائیاں جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں حالیہ بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر متاثرہ افراد کی بحالی اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جہلم میں 55 ملی میٹر جبکہ تحصیل سوہاوہ میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 11 دیہاتوں کے تقریباً 23 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ ریسکیو کارروائیوں کے دوران 137 افراد کو بروقت پانی سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

بارشی پانی سے خورد کے مقام پر سٹیل پل متاثر ہوا جبکہ جہلم تا پنڈدادنخان روڈ پر تین پل، ایک پلی، دو سڑکیں اور ایک مکان جزوی طور پر متاثر ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق جہلم کے تمام 11 سمال ڈیم مستحکم حالت میں ہیں اور ان کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر، تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ ادارے متاثرہ علاقوں میں موجود رہ کر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت سکولوں میں چھٹیاں دے کر بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتی ہے، ملک افتخار حسین

12 نومبر, 2024

جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں

9 اگست, 2026

اتباعِ رسول ﷺ اور سچی توبہ ہی نجات کا راستہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

30 مئی, 2026

تحصیل دینہ کے 2 دیہات ماڈل ویلج قرار، ڈپٹی کمشنر جہلم نے افتتاح کر دیا

11 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں