Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرندوں کی خریدوفروخت کیلئے لائسنس کے اجراء کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرندوں کی خریدوفروخت کیلئے لائسنس کے اجراء کا حکم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: لاہور ہائیکورٹ نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں پرندوں کی خریدوفروخت کیلئے لائسنس کے اجرا کا حکم جاری کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ٹوئنٹل مارکیٹ میں پولٹری کا کاروبار ہوتا ہے، یہ پولٹری کے کاروبار کے لیے بنائی گئی تھی، جس پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اس وقت وہاں پر پرندوں کی خرید وفروخت ہوتی ہے۔

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ یہ معاملہ محکمہ وائلڈ لائف کو دیکھنا چاہئے۔عدالت نے حکم دیا کہ پرندوں کی خرید و فروخت کے لیے پنجاب بھر میں لائسنس کا اجرا کیا جائے، پورے پنجاب کی حدود میں بغیر لائسنس پرندوں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔

عدالت نے کہا کہ نہروں کی صفائی کے بعد مٹی ہرطرف پھیل چکی ہے، محکمہ انہار اس پر کچھ نہیں کر رہا، ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے تجویز دی کہ سکولوں کالجوں میں ایک پیریڈ شجرکاری کی مہم کے لیے بھی رکھا جائے۔

بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے تدارک سموگ سے متعلق دائر درخواستوں پر مزید سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کر دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
48%
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
39 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2026

جہلم میں عید کے پرمسرت موقع پر خصوصی بچوں میں تحائف تقسیم

22 مارچ, 2025

پاسپورٹ کی مانگ بڑھنے سے پاسپورٹ آفس کے ریونیو میں ریکارڈ اضافہ

12 اکتوبر, 2023

بغیر لائسنس ڈرائیونگ قابل قبول نہیں، شہری بغیر ٹیسٹ دیے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع

6 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں