Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 28ویں برسی پر خراج عقیدت، پولیس افسران کی سلامی اور فاتحہ خوانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 28ویں برسی پر خراج عقیدت، پولیس افسران کی سلامی اور فاتحہ خوانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 28ویں برسی کے موقع پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان اور ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف نے جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے موضع سگھرپور، جلالپور شریف میں واقع شہید کی لحد پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔

یاد رہے کہ ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید 6 مئی 1997 کو گوجرانوالہ میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے شدید زخمی ہو کر جام شہادت نوش فرما گئے تھے۔ ان کی بے مثال بہادری، فرض شناسی اور نڈر قیادت کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے انہیں "ستارۂ شجاعت” سے نوازا جبکہ گوجرانوالہ پولیس لائنز کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ "شہداء ہمارے محسن ہیں، جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت آج ہم امن و سکون سے زندگی گزار رہے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کا خیال رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہادر، نڈر اور پیشہ ور افسر تھے جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کی شہادت پولیس فورس کے لیے مشعل راہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر پینل اسکیم: کیا آپ روشن گھرانہ پروگرام کے اہل ہیں؟

9 جولائی, 2024

کسی کیس کی وجہ سے ہمارا مستقبل خراب نہیں ہونا چاہیے، طلبہ القادر یونیورسٹی سوہاوہ

17 جنوری, 2025

نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

17 ستمبر, 2024

گھریلو صارفین کو بجلی کے اضافی استعمال پر فی یونٹ کتنی بچت ہوگی؟ بڑی خوشخبری آگئی

27 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں