Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قوم کو پاک فوج پر فخر ہے؛ برزل پاس میں جامِ شہادت پانے والے جوان قوم کے ہیرو ہیں، ڈاکٹر فضل الحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قوم کو پاک فوج پر فخر ہے؛ برزل پاس میں جامِ شہادت پانے والے جوان قوم کے ہیرو ہیں، ڈاکٹر فضل الحق

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈاکٹر فضل الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج ایک جانب ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے عظیم فریضے کی انجام دہی کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب ملک کے اندر مشکلات اور قدرتی آفات سے متاثرہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بھی بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ پاک فوج کا کردار نہایت اہم اور قابلِ فخر ہے اور پوری قوم کو اپنی مسلح افواج پر ناز ہے۔

ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کے پرسنل سیکرٹری ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے برفباری سے متاثرہ برزل پاس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سنو سلائیڈنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت پانے والے پاک فوج کے کیپٹن احمد، سپاہی رضوان اور سویلین مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہداء نے جان کی پرواہ کیے بغیر برفباری سے بند راستوں کو کھولنے اور آمد و رفت بحال رکھنے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں اور فرض کی ادائیگی کے دوران اپنی جانیں وطن پر نچھاور کر دیں۔

ڈاکٹر فضل الحق نے شہداء کی فیملیز کو بھی سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خاندان حقیقی معنوں میں قوم کے معزز اور بہادر ترین خاندان ہیں، جن کے سپوت وطنِ عزیز پر قربان ہو کر ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں قوم کا مشترکہ سرمایہ ہیں اور پوری قوم ان کی بہادری کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہسپتالوں میں صاف ستھرا ماحول اور بہتر علاج فراہم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

13 جنوری, 2026

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اچھی خبر

19 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں فول پروف سکیورٹی کیلئے پولیس کی موک ایکسرسائز، مختلف اداروں کی شرکت

13 مئی, 2025

جہلم میں ہوٹلوں پر غیر معیاری مضر صحت کھانوں کی سرعام فروخت ہونے کی شکایات

6 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں