Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بٹیروں کی لڑائی پر جواء، پولیس نے 9 جواریوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بٹیروں کی لڑائی پر جواء، پولیس نے 9 جواریوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے قماربازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سول لائنز کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چوہدری ارشد، عبدالکریم، محمود احمد، محمد اصغر، منظور حسین، یاسر محمود، محمد اسلم، اظہر حسین اور محمد انور کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان بٹیروں کی لڑائی پر جواء کھیل رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 50 ہزار 140 روپے، 9 عدد موبائل فونز اور 6 عدد بٹیرے برآمد کیے گئے۔ ملزمان کے خلاف انسدادِ قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قماربازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، اور اس لعنت کے خاتمے کے لیے پولیس بھرپور اقدامات جاری رکھے گی۔

انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ایسے جرائم کی اطلاع فوری طور پر متعلقہ تھانوں کو دیں تاکہ سماجی بگاڑ کا مؤثر سدباب کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل، شفافیت اور معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

28 اپریل, 2026

دیہی معاشرے میں محبت بکھیرنے والی دم توڑتی رسم "ونگار”

31 مارچ, 2024

جہلم میں قائم بیکریوں اور انکے کارخانوں میں صفائی ستھرائی کا معیار انتہائی ناقص

19 جولائی, 2024

جہلم میں ناقص گھی اور غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت، شہریوں میں تشویش

7 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں