Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خواتین کو اغوا کرنے والا گروہ گرفتار، مغوی خاتون بازیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے خواتین کو اغوا کرنے والا گروہ گرفتار، مغوی خاتون بازیاب

عامر کیانیویب ڈیسک
عامر کیانی
ویب ڈیسک
12 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سسرال والوں کے تشدد کی وجہ سے گھر چھوڑنے والی خاتون کو فروخت کرنے کی غرض سے اغوا کرلیا گیا، جسے بازیاب کروا کر جہلم پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی رہائشی ایک خاتون کو جہلم سے بازیاب کروا لیا گیا، جسے ایک منظم جسم فروش گروہ نے فروخت کرنے کی نیت سے اغوا کر رکھا تھا۔

https://cdn.jwplayer.com/videos/9L5qT4oS-esMR7bYe.mp4

متاثرہ خاتون اپنے سسرال کے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان نے اسے تحفظ دینے کا جھانسہ دیا اور بعد ازاں بیچنے کی غرض سے اغوا کر لیا۔ تاہم خاتون کو موقع ملتے ہی اس نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کر کے مدد طلب کی۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جہلم پولیس کو اطلاع دی۔ اگرچہ خاتون کا نمبر مسلسل بند تھا، تاہم کیس کی پیروی جاری رکھی گئی اور سیف سٹی کی مدد سے لوکیشن ٹریسنگ کے ذریعے جہلم پولیس کو موقع پر بھیجا گیا۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ ایک منظم گروہ تھا، جو خواتین کو اغوا کرکے فروخت کرتا تھا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور جہلم پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اغواکاروں کو گرفتار کر لیا گیا اور مغوی خاتون کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔

ترجمان سیف سٹی کے مطابق ظلم و زیادتی کا شکار خواتین کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کرکے 2 دباکر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری مدد حاصل کر سکتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے سے عوام کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

18 اپریل, 2024

جہلم: ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چھینی گئی رقم اور موٹر سائیکل برآمد

26 دسمبر, 2025

جہلم: پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ چوہدری محمد عارف، راجہ یاور کمال

8 دسمبر, 2025

سوہاوہ پولیس نے موٹرسائیکل چور کو دھر لیا، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

3 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں