Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عربی زبان میں تفسیر قرآن پاک اور احادیث نبوی ﷺ پر کام جاری ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عربی زبان میں تفسیر قرآن پاک اور احادیث نبوی ﷺ پر کام جاری ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادر ی سے ناروے میں مقیم پاکستانی علمائے کرام و مشائخ عظام نے منہاج القرآن اوسلو کے مرکز پر ملاقات کی اور دور حاضر کے مختلف مسائل پر گفتگو کی۔

تقریب کا آغاز قاری نور علی سیالوی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا ، قاری عنصر علی قادری نے نعت رسول مقبولﷺ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ علامہ اقبال فانی نے تقریب میں شرکت کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عربی زبان میں تفسیر قرآن پاک کی 40اور احادیث نبوی ﷺ کی 60جلدوں پر کام مکمل کرچکے ہیں جو اب اشاعت کے مختلف مراحل میں ہے اور ان کا بعد ازاں اردو اور انگلش میں بھی ترجمہ ہو گا۔

انہوں نے احادیث رسول ﷺ کے تاریخی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پانچویں جلدمیں 500مختلف تحریری مجموعوں کو جمع کیا گیا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تدوین حدیث پر کام عہد نبوی ﷺ میں ہی شروع ہو گیا تھا۔ انہوں نے زور دے کر اس بات کو رد کیا کہ امام بخاریؒ سے قبل حدیث رسول ﷺ کا تحریری طور پر کوئی وجود نہیں تھا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ 25جلدوں پر مشتمل صحیح البخاری کی شرح عربی زبان میں لکھ رہے ہیں جس کا پچاس فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

علمائے کرام میں سید شمشاد رضوی، سید حسین گیلانی، قاری خالد محمود، علامہ نور علی سیالوی، قاری جہانگیر، قاری اسرار احمد قادری، قاری اشرف سیالوی، سید فراست علی شاہ بخاری، علامہ نور احمد نور، ڈاکٹر علامہ ارشد ضیاء، علامہ نصیر احمد نوری، علامہ نجیب الرحمن ناز، ڈاکٹر علامہ محمد جمیل، علامہ کوکب نورانی، پروفیسر عطاء المصطفی، علامہ صفدر علی، حافظ صداقت علی قادری، علامہ صفوۃ اللہ مجددی، مفتی طاہر عزیز باروی، علامہ ناصر علی اعوان، نعت خواں ہارون قیوم اور دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر مفتی محمد زبیر تبسم، پیر سید نعمت علی شاہ بخاری اور علامہ محبوب الرحمن نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو قرآن و سنت کی تعلیمات کو فروغ دینے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا اور ان کی دینی خدمات کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گورنر سلیم حیدر پنجاب میں معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کو فروغ دینے کیلئے اہم کردار ادا کریں گے، میاں منیر ہانس

11 مئی, 2024

آمنہ بلوچ کی یورپی یونین سیاسی اور سلامتی کمیٹی سربراہ سے ملاقات

27 مارچ, 2024

تعلیم اور کیریئر ایکسپو، فیوچر فیسٹ کا انعقاد 3 اور 4 نومبر 2024 کو پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ہو گا

1 نومبر, 2024

یونان میں افرادی قوت کی بے حد کمی ہے، محمد جمیل

23 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں