Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں مسیحی نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
1 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ڈومیلی: سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں ایک مسیحی نوجوان وقاص مسیح نے اسلام قبول کر لیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا نام محمد وقاص رکھ لیا۔

اسلام قبول کرنے کے بعد محمد وقاص نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی مرضی، مکمل شعوری فیصلے اور دلی اطمینان کے ساتھ دینِ اسلام کو اپنایا ہے۔

انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعا کے طلبگار ہیں کہ انہیں اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے اور دینِ حق پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا ہو۔

اس موقع پر علاقے کی معزز شخصیات اور اہلِ علاقہ بھی موجود تھے، جنہوں نے محمد وقاص کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ اسلام امن، محبت، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے، جو انسانیت کی فلاح اور باہمی احترام کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے نئے مسلمان بھائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کے لیے دین و دنیا میں کامیابی اور استقامت کی دعا کی۔

مقامی افراد نے اس موقع پر محمد وقاص کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نئی زندگی کا آغاز اسلامی تعلیمات اور اچھے اخلاق کے ساتھ کریں اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے بازاروں اور سڑکوں پر قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی، عوامی سہولت کی راہ ہموار

1 جون, 2025

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت کا مین بازار دورہ، بیوٹیفکیشن میں تاخیر پر اظہار برہمی

27 مارچ, 2026

سیاسی دنگل سج گیا، ٹکٹ لینے کی دوڑیں، ضلع جہلم میں مسلم لیگ (ن) کئی حصوں میں تقسیم

22 اکتوبر, 2023

دینہ میں افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 22 افراد گرفتار، ہولڈنگ کیمپ منتقل

2 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں