Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹریلیم فنانشل بروکر کے زیر اہتمام شارجہ میں عشائیہ، کاروباری, سماجی شخصیات اور خواتین کی شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹریلیم فنانشل بروکر کے زیر اہتمام شارجہ میں عشائیہ، کاروباری, سماجی شخصیات اور خواتین کی شرکت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: شارجہ میں ٹریلیم فنانشل بروکر کے زیر اہتمام ایک عشائیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی شیخ سالم الحامد الہاشمی تھے۔

اس تقریب کے میزبان جواد عباسی بانی ممبر محمد مظہر نے معزز مہمان کا پھولوں سے شانداراستقبال کیا۔ تقریب میں ملٹی نیشنل تنظیموں کے سربراہان سی ای اوز اہم کاروباری و سماجی شخصیات اور خواتین نے شرکت کی۔

پروگرام کا آغازاشفاق حسین نے نعت سے کیا اس موقع پر ٹریلیم فنانشل بروکر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرجواد عباسی بانی ممبر محمد مظہر، آصف ہمایوں، ریدا علی کریم، صوفیہ انجم، حنا سحر، واجد کبیر،عاصم شہزاد، مرزا عمران بیگ، عثمان اعظم خان، اور دیگر سٹاف ممبران نے کمپنی کے پروفائل اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔

تقریب میں چوہدری خالد حسین، افتخار احمد، مصطفی مغل، واجد کبیر، میاں منیر، ملک شبیر، آصف پراچہ، جمال ناصر، محمد علی، مسرور انور خان، ضیاء الرحمان، علی رضا، میر سہیل، شہباز شوکت، فرخ امین، اعجاز احمد، مریم وحید، محمد اشفاق، عاطف وڑائچ، احمد سنان، ذوالفقارعلی لاڑک، ذیشان فرخ، مرزا فرخ بیگ، شاہ شیر محمد، محمد نعیم، سہیل انور، اطاعت حسین اور دیگر شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برٹش پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں کی ہائی کمشنر پاکستان سے ملاقات

14 جنوری, 2024

لندن: پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کا امیر عبدالقدیر اعوان کے اعزاز میں ظہرانہ

3 مئی, 2024

بیرون ملک دوران کام جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے ورثاء کو ایک کروڑروپت نقد دینے کی قر ار داد منظور

10 نومبر, 2024

پاکستانی طالبہ نے کولمبیا یونیورسٹی میں داخلے کی پیشکش احتجاجاً ٹھکرا دی

13 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں