Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں 17 سالہ لڑکی منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں 17 سالہ لڑکی منی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

عامر کیانی
عامر کیانی
10 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں 17 سالہ لڑکی منی ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، لاش کو ڈیم سے نکال لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی میں پیش آیا، جہاں چکوال کی رہائشی 17 سالہ لڑکی سمال ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لڑکی اپنی فیملی کے ہمراہ تفریح کے لیے ڈومیلی کے سمال ڈیم لالی آئی ہوئی تھی، جہاں نہاتے وقت پانی کی گہرائی میں جانے سے وہ ڈوب گئی۔

@jhelumupdates جہلم: سوہاوہ میں چکوال کی رہائشی 17 سالہ لڑکی ڈومیلی کے منی ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئی #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی غوطہ خور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی لاش کو سمال ڈیم سے نکال کر رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی منتقل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والی لڑکی کی شناخت نصرت بی بی دختر افتخار کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 17 سال تھی۔ وہ ضلع چکوال کے گاؤں بھون کی رہائشی تھی اور ڈومیلی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئی ہوئی تھی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
38%
2 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس حسن رضا پاشا سے ملاقات

26 ستمبر, 2025

جہلم میں آئس نشہ اور شیشہ استعمال کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ

30 ستمبر, 2024

ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان

2 مئی, 2024

علامہ اقبال سکول دینہ کے طلباء و طالبات کا میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

14 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں