Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک حبیب اشتیاق بھٹی کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک حبیب اشتیاق بھٹی کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک حبیب اشتیاق بھٹی کی طرف سے انمور سٹیک ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں جہلم پریس کلب کے سابق صدر محمد شہباز بٹ، پاکستان فرانس ویلفیئر ایسوسی ایشن ویلئیر لابیل کے صدر چوہدری مختار احمد بشارت، فلک شیر رانجھا، لالاافضال، صداقت علی، اویس احمد، وقاص اور دیگر سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ملک حبیب اشتیاق بھٹی نے جہلم پریس کلب کے سابق صدر محمد شہباز بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی اپنے وطن میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں لیکن پاکستان کے حالات کو دیکھ کر بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری سے ڈرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سمیت متعدد راہنماء اور کارکنان کئی ماہ سے جیلوں میں بند ہیں،لوگوں کے گھر اور کاربار تباہ کیے گئے،عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جو فاشسٹ حکومت نے چھین لیا۔

ملک حبیب اشتیاق بھٹی نے مزید کہا کہ حالیہ الیکشن میں جو کچھ ہوا جس طرح رزلٹ بدلے گئے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی، اب وقت ہے سوچنے کا فیصلہ ساز عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں، جھوٹے کیسز میں بند عمران خان سمیت سب کو رہا کر کے ملکی تعمیروترقی کے لیے کردار ادا کیا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی بیلجیئم کے ڈی جی امیگریشن سے ملاقات، افرادی قوت کی پیشکش

18 جنوری, 2024

عالمی اردو مرکز جدہ کی طارق محمود کے اعزاز میں تقریب

17 دسمبر, 2023

متاثرین فلسطین کیلئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی، ایمریٹس ریڈ کریسنٹ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، زاہد حسین

22 اکتوبر, 2023

دبئی سپورٹس کونسل میں عرب کلاسک دبئی-2024 بیس بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

8 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں