Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ریسکیو 1122 جہلم کی شاندار کارکردگی، ایک ہی دن میں 95 زندگیاں محفوظ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ریسکیو 1122 جہلم کی شاندار کارکردگی، ایک ہی دن میں 95 زندگیاں محفوظ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریسکیو 1122 نے گزشتہ روز 8 اعشاریہ 8 منٹ کے اوسط رسپانس ٹائم کے ساتھ مختلف ایمرجنسی صورتحال میں 95 افراد کو بروقت ریسکیو کیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم انجینئر سعید احمد کے مطابق 15 جنوری کو ریسکیو 1122 جہلم کو مجموعی طور پر 97 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں، جن پر فوری رسپانس دیتے ہوئے متاثرہ افراد کو امداد فراہم کی گئی۔

ان ایمرجنسی کالز میں روڈ ٹریفک حادثات کے پانچ واقعات، آگ لگنے کا ایک واقعہ، ایک کرائم سے متعلق کال، 77 میڈیکل ایمرجنسیز جبکہ 13 متفرق ایمرجنسیز شامل تھیں۔

انجینئر سعید احمد نے ریسکیو اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیت، مستعدی اور بروقت رسپانس کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 جہلم شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور ایمرجنسی سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا

14 نومبر, 2023

مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

6 نومبر, 2024

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو 1122 اسٹیشن پنڈدادنخان کا دورہ، فلڈ تیاریوں کا جائزہ لیا

9 جولائی, 2025

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، پانچ منشیات فروش گرفتار

27 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں