Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آرگنائزڈ کرائم یونٹ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آرگنائزڈ کرائم یونٹ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ مسعود مظہر اور دیگر افسران نے شرکت کی، بعد ازاں منظم جرائم کے خاتمہ اور منظم گینگز کے خلاف موثرحکمت عملی اور کریک ڈاؤن کے حوالہ سے عملہ کو بریفنگ دی گئی۔

ڈی پی او جہلم نے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔

میٹنگ کے دوران سنگین مقدمات کی سراغ رسانی اور سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے خصوصی ٹاسک دیے گئے۔

ڈی پی او جہلم نے ہدایت کی کہ انسداد جرائم اورسنگین مقدمات میں ملوث منظم گروہوں کی نشاندہی، سراغ رسانی اور جرائم بر خلاف مال کے مقدمات میں آرگنائزڈ کرائم یونٹ مناسب حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے جرائم کے خاتمے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ محکمہ پولیس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اپنے ٹاسک کو مدنظر رکھتے ہوئے اشتہاری مجرمان، ڈکیت گینگز اور موٹر سائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاون کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم کو پناہ دینے والا ملزم گرفتار

15 ستمبر, 2025

جہلم: ٹیلی کام کمپنیاں صارفین کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگیں

23 مارچ, 2024

محکمہ ایکسائز کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کو بند کرنے کا فیصلہ

7 دسمبر, 2023

قتل یا خودکشی؛ جہلم میں 16 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق

1 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں