Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: تحصیل روڈ کو ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ، انتظامیہ کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: تحصیل روڈ کو ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ، انتظامیہ کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نے تحصیل روڈ کا دورہ کیا اور بازار کو ماڈل بنانے کے جاری منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ایڈمنسٹریٹر نے کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ منصوبے کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ہر مرحلے پر اعلیٰ معیار کا میٹریل استعمال کیا جائے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ تعمیراتی کام کے دوران بازار کی ظاہری خوبصورتی اور نفاست کا خاص خیال رکھا جائے تاکہ یہ جگہ شہریوں کے لیے مزید پرکشش بن سکے۔

ایڈمنسٹریٹر نے منصوبے کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کام جلد مکمل کیا جائے تاکہ تاجر اور خریدار جدید اور خوبصورت انفراسٹرکچر سے جلد مستفید ہو سکیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل روڈ بازار کو ماڈل بنانے سے نہ صرف تجاوزات کا خاتمہ ممکن ہوگا بلکہ شہر کی مجموعی خوبصورتی اور وقار میں بھی اضافہ ہوگا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ شفافیت اور اعلیٰ تعمیراتی معیار کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے اور اس منصوبے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے منشیات فروش کو آئس سمیت دھر لیا

26 مئی, 2024

حکومت شہریوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 اگست, 2025

جشن آزادی لیگ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل جہلم ہاکی کلب نے جیت لیا

3 اگست, 2024

سوہاوہ میں چوری کی وارداتوں میں ملوث کامران عرف کامی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

25 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں