Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین دلال سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 2 خواتین دلال سمیت گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پولیس نے جسم فروشی کے مکروہ اور غیر اخلاقی دھندے کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین اور ایک دلال کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں پولیس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ شہر کے ایک علاقے میں جسم فروشی کا غیر قانونی دھندا جاری ہے، جس پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور دو خواتین کو دلال کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نوجوانوں کو اس مکروہ کاروبار میں پھنسانے اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے جبکہ نیٹ ورک سے منسلک دیگر افراد تک پہنچنے کے لیے بھی تحقیقات کو وسعت دی جا رہی ہے۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ جسم فروشی ایک گھناؤنا اور قابلِ مذمت جرم ہے، جو نوجوان نسل کو اخلاقی پستی کی طرف دھکیلتا ہے۔ ایسے جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

ڈی پی او جہلم نے مزید واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ مستقبل میں بھی پوری شدت کے ساتھ جاری رکھا جائے گا، تاکہ معاشرے کو غیر اخلاقی سرگرمیوں سے پاک کیا جا سکے اور عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں طبی سہولیات کی فراہمی کی مسلسل نگرانی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

25 فروری, 2025

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیش خیمہ ہے، حافظ عبد الحمید عامر

21 ستمبر, 2025

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر جہلم کا الیکشن کنٹرول روم کا دورہ، الیکشن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا

31 جنوری, 2024

پاکستان میں انتخابات سے قبل اے آئی کے ذریعے گمراہ کن مواد شیئر کیے جانے کا انکشاف

4 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں