Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیند کی دوائیوں کا کثرت سے استعمال کس ذہنی مرض کا سبب بن سکتا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیند کی دوائیوں کا کثرت سے استعمال کس ذہنی مرض کا سبب بن سکتا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک حالیہ تحقیق میں پایا گیا ہے کہ نیند کی عام دوائیں ڈیمینشیا سے منسلک ہوسکتی ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ جو لوگ نیند کی ادویات کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں انہیں ڈیمنشیا ہونے کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔

نتائج کے مطابق استعمال ہونے والی نیند کی ادویات کی قسم اور اس کی مقدار بڑھتے ہوئے خطرے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مطالعات نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ خطرے کے عوامل اور بیماری کے بڑھنے کا خطرہ مختلف نسلوں کے لوگوں کے درمیان مختلف دیکھا گیا ہے۔

محققین نے تقریباً 3,000 بالغوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا جنہیں مطالعہ کے آغاز میں ڈیمنشیا نہیں تھا۔

سفید فام شرکا میں جو اکثر نیند کی دوائیں استعمال کرتے تھے ان میں ڈیمنشیا ہونے کا امکان ان لوگوں کے مقابلے میں 79 فیصد زیادہ تھا جنہوں نے دوا کو شاذ و نادر ہی استعمال کیا۔

اس کے برعکس سیاہ فام شرکا میں نیند کی دوائیوں کے کثرت سے استعمال نے ان کے ڈیمنشیا کے خطرے میں نمایاں اضافہ نہیں کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹ صحت مند افراد کے لیے مضر قرار

24 مئی, 2024

کمرے کے درجہ حرارت پر رکھی دانوں کی کریم کینسر کا سبب بن سکتی ہے، رپورٹ

13 اکتوبر, 2024

’خاموش وباء‘ کے متعلق سائنس دانوں کا انتباہ

26 ستمبر, 2024

بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کو متاثر کرسکتی ہیں، مطالعہ

15 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں