Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں نو تعینات ایس پی انویسٹیگیشن محمد سکندر گوندل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں نو تعینات ایس پی انویسٹیگیشن محمد سکندر گوندل نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ایس پی انویسٹیگیشن محمد سکندر گوندل نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے موقع پر پولیس افسران کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد سکندر گوندل نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم میں انویسٹیگیشن کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور مکمل طور پر میرٹ پر استوار کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ زیرِ التواء مقدمات کو بروقت یکسو کرنا اور سائلین کو فوری اور منصفانہ انصاف کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہوگی۔

ایس پی انویسٹیگیشن نے افسران اور تفتیشی عملے کو ہدایت کی کہ وہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دیانت داری اور قانون کے تقاضوں کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیں تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہو سکے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ انویسٹیگیشن پولیسنگ کا ایک اہم ستون ہے اور اس شعبے میں بہتری سے انصاف کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ محمد سکندر گوندل کی قیادت میں تفتیشی نظام مزید فعال اور عوام دوست ہوگا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا جہلم اور جلالپور شریف کے امام بارگاہوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

10 جولائی, 2024

جہلم: چھاونی چوک میں دو ٹرکوں میں تصادم، ٹرک ہیلپر جاں بحق، 2 افراد زخمی

27 مارچ, 2024

جہلم میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کیخلاف اساتذہ کی ہڑتال، طلباء کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ

10 اکتوبر, 2024

ہونڈا سی ڈی 70 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

9 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں