Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم اور سوہاوہ میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن، 4 بھکاری گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم اور سوہاوہ میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن، 4 بھکاری گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس نے بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر چار پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاری ملزمان کو گرفتار کیا، جن کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اسی طرح تھانہ سٹی پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاری ملزمان کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف بھی الگ الگ مقدمات درج کر دیے گئے ہیں۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے اس حوالے سے کہا کہ پیشہ ور بھکاری مختلف شاہراہوں اور چوک چوراہوں پر کھڑے ہو کر نہ صرف ٹریفک کی روانی کو متاثر کرتے ہیں بلکہ حادثات کا سبب بھی بنتے ہیں، جس سے شہریوں کی جان و مال کو خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

ڈی پی او جہلم نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں اور انہیں خیرات دینے سے گریز کریں، تاکہ اس منظم عمل کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے اور شہر میں نظم و ضبط اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں نوجوانوں نے بھرپور انداز میں بسنت منائی

11 مارچ, 2024

درخت لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ ہمارا قومی فریضہ بھی ہے، ڈاکٹر واجد پیرزادہ

18 فروری, 2025

جہلم میں تعلیمی خاندانی منصوبہ بندی میلے کا انعقاد، زچہ و بچہ کی صحت سے متعلق شعور اجاگر کیا گیا

1 جنوری, 2026

سوہاوہ اور دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، ماجد علی، قیصر کیانی

3 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں