Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیرون ملک پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،ایوارڈ جیت لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیرون ملک پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،ایوارڈ جیت لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستانی طالبہ رانیہ علی نے بہترین مندوب کا ایوارڈ جیت لیا۔

رانیہ علی کو دبئی میں ہارورڈ ماڈل اقوام متحدہ کانفرنس میں ایوارڈ دیا گیا، رانیہ علی کا تعلق لرننگ الائنس انٹرنیشنل سکول سے ہے، کانفرنس کا انعقاد ہارورڈ یونیورسٹی کے زیر اہتمام کیا گیا تھا۔

کانفرنس میں 35 سے زائد ممالک کے 1,000 مندوبین نے شرکت کی تھی۔

رانیہ علی نے سفارتکاری، تنقیدی سوچ کی غیر معمولی صلاحیتوں پر نمایاں کارکردگی دکھائی، ایوارڈ جیتنے کے بعد اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے رانیہ علی کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے دنیا کے سامنے اپنے ملک کا مثبت تشخص پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
10 اکتوبر, 2026
جہلم: ریونیو نظام کی بہتری، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور زیر التوا معاملات کے بروقت تصفیے کیلئے تحصیل سطح پر اجلاس
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر اسپیڈ بریکرز شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے لگے، حادثات کا خدشہ
10 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہاوہ کا دورہ، تعلیمی معیار اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

21 اگست, 2024

متاثرہ لڑکی نے جبری شادی کو جہنم کی زندگی قرار دے دیا، والدین دھوکہ سے پاکستان لے گئے تھے

24 فروری, 2024

ضلع جہلم کے تمام امتحانی سنٹروں پر میٹرک کے سالانہ امتحانات پرامن طریقے سے جاری

10 مارچ, 2024

امریکا فضائی حادثے میں ایک پاکستانی خاتون بھی جاں بحق؛ شوہر سے آخری بات کیا کہی ؟

31 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں