Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آنتوں کے وائرس کا ذہنی تناؤ کے ساتھ تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آنتوں کے وائرس کا ذہنی تناؤ کے ساتھ تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈبلن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہماری آنتوں میں رہنے والے ذیلی وائرس ذہنی تناؤ کو قابو کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

یہ دریافت پیٹ اور دماغ کے درمیان تعلق کے سبب لوگوں کے رویوں پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے مقدمے کو مضبوط کرتی ہے اور ذہنی تناؤ سے متعلقہ کیفیات سے نمٹنے کے لیے نئے علاجوں تک لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ماضی کے مطالعوں میں یہ بتایا جاچکا ہے کہ پیٹ میں رہنے والے ان مائیکروبز کے مرکبات ذہنی تناؤ کے نتیجے میں بدلتے رہتے ہیں۔ ان مطالعات میں ’وائروم‘ کے بجائے زیادہ توجہ بیکٹیریا پر دی گئی تھی۔

یونیورسٹی کالج کارک سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نیتھنیل رِٹز کا کہنا تھا کہ وائروم بیکٹیریا پر اثر انداز ہونے اور تناؤ سے متعلقہ صحت کومتاثر کرنے سمیت بیماری کے اسٹیٹس کے متعلق زیادہ تر معلومات نہیں تھی۔ یہ تحقیق وائروم کو ہدف بنا کر تناؤ کے اثرات کا علاج کرتے ہوئے کیفیت کی شدت کم کرنے کے امکان کی راہ کھولتی ہے۔

نیتھنلین اور ان کے ساتھیوں نے تحقیق میں بیکٹیریوفیجز نامی وائرسز کے سب سیٹ کو توجہ کا مرکز بنایا۔ یہ ذیلی وائرس بیکٹیریا کو متاثر کرتے ہیں اور ان کے ساتھ نقل بناتے ہیں۔

محققین نے ان ذیلی وائرس کے حامل چوہوں پر کیے جانے والے مطالعے میں یہ جاننے کی کوشش کی کہ جب ان کو دائمی سماجی تناؤ (پنجرے میں اکیلے قید یا ضرورت سے زیادہ بھیڑ جیسی کیفیات) سے گزرا گیا تو ان میں کیا تبدیلیاں رُنما ہوئیں۔

محققین نے دیکھا کہ جب چوہوں کو تناؤ کا سامنا ہوا تو ان کی آنتوں میں موجود وائرسز کی ترتیب اور بیکٹیریا میں تبدیلی واقع ہوئی۔

بعد ازاں سائنس دانوں نے تناؤ کا سامنا نہ کرنے والے چوہوں کے پیٹ سے وائرس اکٹھے کر کے تناؤ میں مبتلا چوہوں میں ٹرانسپلانٹ کیے تو دیکھا گیا کہ ان وائرسز کے سبب متاثر چوہوں میں ڈپریشن اور بے چینی میں کمی  واقع ہوئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے والا نیا خون کا ٹیسٹ

30 نومبر, 2023

غزہ جنگ سے متعلق تکلیف دہ خبریں اور ذہنی صحت پر اسکے منفی اثرات

15 اپریل, 2024

روزے دار رمضان میں تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں، ماہرین

12 مارچ, 2024

ہائی بلڈ پریشر اور الزائمر میں تعلق کا انکشاف

16 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں