Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
21 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں فوتگی پر آئی شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے علاقہ جیتی پور میں منڈی بہاؤالدین کی رہائشی شادی شدہ خاتون (ش) کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا مرکزی ملزم غلام رضا کو تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم سے آلہ قتل کلاشنکوف بھی برآمد کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے 9 ماہ قبل بھائی کے گھر فوتگی پر آئی نین رانجھا ضلع منڈی بہاؤالدین کی رہائشی شادی شدہ خاتون کو دیرینہ رنجش پر ساتھیوں کی مدد سے فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔

پولیس نے یہ بھی کہنا تھا کہ ملزم غلام رضا واردات کے بعد کافی عرصہ سے روپوش تھا، ساِنٹیفک بنیادوں پر ملزم کو ٹریس کر کےگرفتار کیا گیا ہے۔

پنڈدادنخان پولیس نے ملزم غلام رضا کو تھانے منتقل کر کے تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا بنیادی مرکز صحت سکھا کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

6 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، 9 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں، سخت ہدایات جاری

3 مئی, 2026

سول ہسپتال جہلم میں میڈیکل کروانے کیلئے آنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

10 جون, 2024

جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

7 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں