Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا چک اکا’ کا دورہ، مرحوم ملک صابر حسین کی خدمات کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: وفاقی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا چک اکا’ کا دورہ، مرحوم ملک صابر حسین کی خدمات کو خراج تحسین

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وفاقی وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے چک اکا دینہ میں مرحوم ملک صابر حسین کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ملک صداقت حسین اور ملک کاشف نے وفاقی وزیر کو خوش آمدید کہا۔

بلال اظہر کیانی نے ملک کاشف کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کے والد مرحوم ملک صابر حسین کی علاقائی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم ملک صابر حسین نے اپنے علاقے کی خدمت میں جو کردار ادا کیا، وہ قابلِ تقلید ہے، اور آج بھی عوام انہیں محبت اور احترام سے یاد کرتے ہیں۔ ان کی عوامی خدمت اور خلوص ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس ملاقات کے دوران ملک صداقت حسین اور ملک کاشف نے وفاقی وزیر کو علاقہ کے مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا، جن پر بلال اظہر کیانی نے سنجیدہ توجہ دیتے ہوئے ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کھیوڑہ کے پنک سالٹ کو عالمی مارکیٹ میں برانڈ کے طور پر فروخت کرنے کا فیصلہ

20 جنوری, 2026

پاکستانی قوم ایک غیور قوم ہے جو اپنی افواج کے شانہ بشانہ دشمن کے خلاف کھڑی ہے، سید خلیل حسین کاظمی

11 مئی, 2025

جہلم میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، رینجرز بھی طلب کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں عیدالاضحیٰ کے دن ریسکیو 1122 نے مجموعی طور پر 65 افراد کو ریسکیو کیا

18 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں