Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈپٹی کمشنر کا اکرم شہید پارک اور شاندار چوک سیوریج سسٹم کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈپٹی کمشنر کا اکرم شہید پارک اور شاندار چوک سیوریج سسٹم کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
23 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس نے میجر اکرم شہید نشانِ حیدر پارک اور شاندار چوک میں جاری سیوریج سسٹم کے تعمیراتی کاموں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر متعلقہ کمپنی کے نمائندگان اور افسران نے انہیں منصوبے کی پیش رفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی سی جہلم نے اکرم شہید پارک کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پارک کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پارک شہریوں کے لیے نہ صرف ایک تفریحی مقام ہو گا بلکہ نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں بھی فراہم کرے گا۔

میثم عباس نے شاندار چوک میں سیوریج سسٹم کی تعمیر پر زور دیتے ہوئے ہدایت دی کہ یہ کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو نکاسی آب کے مسائل سے نجات مل سکے۔

ڈی سی جہلم نے مزید کہا کہ عوامی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور تمام محکموں کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنی چاہئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اسپتال جہلم کے سابق ڈسٹرکٹ سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل کے والد وفات پا گئے

10 جنوری, 2025

شہریوں کو ریونیو سے متعلق خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2026

سوہاوہ اور دینہ میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے سروے ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، ماجد علی، قیصر کیانی

3 مئی, 2024

جہلم میں ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھنے کے ساتھ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

27 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں