Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تین منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید و جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تین منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید و جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
15 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں تین منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید و جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم محمد سعید رفیق نے منشیات سمگلنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر پشاور کے رہائشی تین مجرمان محمد رفیق، شیر علی اور محمد کاشف کو عمر قید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مجرمان پر تھانہ چوٹالہ میں جون 2021میں منشیات سمگلنگ کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ مجرمان سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے دس کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی تھی۔

پولیس نے شواہد جمع کر کے مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش کیا اور موثر پیروی کی جس کے نتیجے میں عدالت نے قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اس کامیابی پر انویسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دی اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خاتمے کے لئے بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہریوں کو انصاف کی فراہمی سے ہی جہلم پولیس بہترین پولیس کہلانے کے لائق ہو سکتی ہے، آر پی او بابر سرفراز

14 جون, 2024

اسٹرابری قلبی صحت کو بڑھا سکتی ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

4 فروری, 2024

جہلم: قبضہ مافیا کے خلاف سخت اقدامات، شہریوں کا بھرپور خیرمقدم

29 دسمبر, 2025

سرکاری و نجی دفاتر، کاروباری مراکز، گھروں، سیاسی حلقوں میں انتخابات کے نتائج موضوع بحث

10 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں