Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پیاز کی ڈبل سنچری، 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پیاز کی ڈبل سنچری، 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پیاز کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان، شہر میں ریڑھی باز پیا ز کی قیمت 200 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے لگے ۔ روز بروز پیاز کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق روز بروز پیاز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، شہر سمیت ضلع بھر میں پیاز کی سرکاری قیمت 150 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار اور ریڑھی بان 170/200 روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت کرر ہے ہیں۔ چیک اینڈ بیلنس کا نظام بری طرح مفلوج ہو کر رہ گیا ہے ، شہر کے دکاندار اور ریڑھی بان من مرضی کے نرخوں پر پیاز فروخت کرکے لوٹ مار کا بازار گرم کئے ہوئے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پہلے ایک روٹی پر پیاز رکھ کر کھا لیتے تھے، اب وہ بھی ممکن نہیں رہا ‘ ہر گزرتے دن کے ساتھ پیاز کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔

دوسری جانب دکانداروں کاکہنا ہے کہ پیاز کی قیمت میں اضافے کی بنیاد ی وجہ پیاز کی ملکی سطح پر کاشت کا نہ ہونا ہے ، آبادی کے تناسب سے پیاز کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر منافع خوروں نے بھی گوداموں میں سٹاک کیا ہوا پیاز مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ملکی سطح پر کاشت کاروں کو مضبوط بنانے کے لئے سہولیات مہیا کی جائیں اور انہیں ارزاں نرخوں پر کھاد اور منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں جس سے پیاز کی قیمت کو کنٹرول کیا جاسکے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ دکانداروں کے گوداموں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے، اضافی سٹاک کرنے والے مالکان کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ مہنگائی اور گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مرکزی سنی علماء کونسل جہلم کی بیت المقدس پر اسرائیلیوں کی طرف سے شدید بمباری کی مذمت

15 اکتوبر, 2023

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کو یونیورسٹی آف جہلم میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری

2 اگست, 2025

عمران خان کے بغیر اسٹیبلشمنٹ آگے نہیں بڑھ سکتی، فواد چوہدری

15 دسمبر, 2024

صدقہ فطر یا فطرانہ نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا تو کیا کرنا ہوگا

3 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں