Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحیٰ کے ایام میں میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی جانب سے آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے بہترین انتظامات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحیٰ کے ایام میں میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی جانب سے آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے بہترین انتظامات

محمد وسیم
محمد وسیم
19 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: سی او میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک خرم افتخار ان ایکشن، سی او ملک خرم افتخار کی طرف سے پنڈدادنخان شہر میں عید الاضحیٰ کے دنوں میں شہر بھر میں آلائشیں کو اٹھانے اور صفائی کے بہترین انتظامات کیے اور دونوں دن خود فیلڈ میں موجود رہے، عوامی وسماجی حلقوں نے خراجِ تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عیدالاضحی کے موقع پر پنڈدادنخان شہر بھر میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور صفائی کے بہترین انتظامات کرنے کے لیے سی او میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک خرم افتخار نے بہترین پرفارمنس پیش کی۔ سی او ملک خرم افتخار عید کے دنوں میں خود فیلڈ میں موجود رہے اور شہر بھر میں آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے اور صفائی کے لیے خصوصی نگرانی کرتے رہے۔

اس موقع پر ملک خرم افتخار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے شہر بھر میں آلائشوں کو اٹھانے اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کیے گئے جس کی وجہ سے دونوں دن شہر میں مکمل صفائی رہی ایک دو محلوں کی شکایات موصول ہوئی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اس جگہ سے نہ صرف آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا بلکہ گندی کے ڈھیر بھی فورآ اٹھا کر ان ایریا کو مکمل کلیئر کیا گیا۔

عوامی وسماجی حلقوں نے سی او میونسپل کمیٹی ملک خرم افتخار کو پنڈدادن خان شہر میں صفائی بہترین انتظامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عوامی سہولیات کی بروقت فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

3 اگست, 2026

منتخب ہوا تو منصوبے کو ترجیح بنیادوں پر پایہ تکمیل تک پہنچاؤں گا، تیمور نواز جٹ

24 جنوری, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 395 افراد کی چیکنگ

29 نومبر, 2025

جہلم میں ون ڈش ایکٹ کی دھجیاں اُڑائی جانے لگیں، انتظامیہ غفلت کا شکار

27 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں